مسئلہ کشمیر کا پرامن حل ہونا چاہیے، مسئلہ کشمیر 2 ایٹمی ملکوں کے درمیان فلیش پوائنٹ ہے
لاہور(یواین پی) سابق وفاقی وزیر و سینئر ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مضبوط پاکستان ہی آزادی کشمیر کا ضامن ہے۔یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا پرامن حل ہونا چاہیے، مسئلہ کشمیر 2 ایٹمی ملکوں کے درمیان فلیش پوائنٹ ہے۔انہوں نے کہا آزادی کیلئے کشمیریوں کی بے مثال جدوجہد جاری ہے