کراچی (آئی این پی )ملک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میںبڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق 3000 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 44 ہزار 462 روپے کا ہوگیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاو 2 ہزار 358 روپے اضافے سے 3 لاکھ 81 ہزار 54 روپے ہے