لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ کیجسٹس ہارون دْگل نیسیالکوٹ ایئرپورٹ پر پاسپورٹ تحویل میں لینے کیخلاف عمرہ پر جانیوالی خاتون کی درخواست پر متعلقہ افسر کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا،عدالت نیامیگریشن حکام کو حکم دیا کہ پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات واپس کی جائیں۔