ریسکیو 1122 1416 حادثات پر ریسپانڈ

 لاہور(خصوصی رپورٹ)پنجاب بھرمیں 24گھنٹے کے دوران 1416ٹریفک حادثات میں 12افراد جاں بحق ، 1637زخمی ہوگئے۔ محکمہ ایمرجنسی سروسز نے تمام حادثات پر ریسپانڈ کیا ، 799شدید زخمی افراد کو فوری نزدیکی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔