لاہور(کرائم رپورٹر)بھاٹی گیٹ پولیس نے خاتون منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔پولیس ترجمان کے مطابق اہلکاروں نے منشیات فروش نازیہ کو گرفتار کر کے ملزمہ کے قبضے سے 620 گرام آئس اور 1040 گرام افیون برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا اورتفتیش شروع کردی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026