اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم 8 نومبر کو ایک روزہ دورے پر آذربائیجان جائیں گے۔رپورٹ کے مطابق سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ آذربائیجان میں شہباز شریف آذربائیجان کے یومِ فتح کی تقریبات میں شرکت کریں گے،اِن تقریبات میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان بھی باکو میں موجود ہوں گے۔