پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی مندی کا رجحان، مارکیٹ میں نمایاں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی مندی کا رجحان، مارکیٹ میں نمایاں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوسرے روز بھی مندی دیکھی جارہی ہے، جس میں 100 انڈیکس 994 پوائنٹس کمی کے ساتھ 162,954 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔

کاروباری دن کے دوران فروخت کا دباؤ بڑھنے کے سبب مارکیٹ میں کمی دیکھی گئی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی تھی، جہاں 100 انڈیکس 3,445 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 166,439 پوائنٹس تک پہنچ گیا تھا۔