لاہور ( کرائم رپورٹر ) ایل ڈی اے ٹیموں نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے 102املاک سربمہر کر دیں۔ جوہر ٹاؤن 20،گلبرگ ،نیو گارڈن ٹاؤن 31،کینال روڈ 20، اقبال ٹاؤن میں 31 املاک سربمہر کی گئیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026