گڈے کا سائز 40 ضرب 34انچ ہوگا،پتنگ کا سائز 35 ضرب 30 انچ ہوگا
لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور میں 7 لاکھ سے زائد بائیکس پر سیفٹی راڈ لگ چکے ہیں۔ گڈے کا سائز 40 ضرب 34انچ ہوگا،پتنگ کا سائز 35 ضرب 30 انچ ہوگا۔ صرف نو دھاگوں پر مشتمل کاٹن کی ڈور کا پنہ استعمال ہوگا، چرخی، دھاتی تار، تندی اور بلٹ پروف میٹریل وغیرہ منع ہے