لاہور(کرائم رپورٹر) موبائلز سکواڈ نے 2 ملزموں کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ راوی پل پرموجود جوانوں نے مشکوک گاڑی کو چیک کیا تو دوران چیکنگ گاڑی سے 4 آٹومیٹک رائفل ،پستول،کپہ،میگزینز،گولیاں برآمد کر کے زین اورقاسم کو گرفتار کر لیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026