ایل ڈی اے،46املاک سربمہر

لاہور (کرائم رپورٹر)ایل ڈی اے ٹیموں نے46املاک سربمہرکر دیں۔ایل ڈی اے ٹیموں نے شاہ جمال، شاد مان،گلبرگ اورعلامہ اقبال ٹائو ن میں آپریشن کیا۔ایل ڈی اے ٹیموں نے غیرقانونی کمرشل استعمال، کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پرشاہ جمال اور شادمان میں 11املاک سربمہرکر دیں۔