لاہور (آئی این پی )پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ۔صوبائی وزیر تعلیم پنجاب نے ایکس سے جاری پیغام میں کہا کہ صوبے کے تعلیمی ادارے 22 دسمبر سے 10 جنوری تک بند رہیں گے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026