موٹر سائیکل چور گینگ کے گرد گھیرا تنگ

 سرغنہ سلطان عرف بختو اور ادریس گرفتار،5 موٹر سائیکلیں، ماسٹر چابیاں2 پستول میگزینز اور گولیاں برآمد 
لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی ہدایت پر متحرک موٹر سائیکل چور گینگ کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیاایس ایچ او برکی عمران نواز نے پولیس ٹیم کے ہمراہ دبنگ کارروا?ی کرتے ہوئے2 رکنی بختو موٹر سائیکل چور گینگ کوگرفتار کرلیا گرفتار ملزمان میں سرغنہ سلطان عرف بختو اور ادریس شامل ہیں پولیس کے مطابق ملزمان سے5 موٹر سا?یکلیں، ماسٹر چابیاں2 پستول میگزینز اور گولیاں برآمد کر لی گئی ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کے مطابق ملزمان کا غیر قانونی پارکنگ اور گلی محلوں میں بغیر لاک کے کھڑی موٹر سائیکلیں چوری کر کے فرار ہونے کا اعتراف کیا ہیملزمان سے برامدہ موٹر سائیکلیں پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھیں،ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیاایس پی کینٹ نے ایس ایچ او برکی عمران نواز اور پولیس ٹیم کو شاباش دی متحرک موٹر سائیکل چوروں کے خلاف بلا امتیاز کاررو آیاں جاری ہیں