منشیات فروش گرفتار،5کلوچرس بر آمد

اوکاڑہ (خصوصی رپورٹ ) پولیس تھانہ منڈی احمد آباد کے ایس ایچ او فرخ حسین کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش احمد نواز کوگرفتارکرکے اس کے قبضہ سے 5 کلو 600 گرام چرس بر آمد کرلی اور ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔