پنجاب یونیورسٹی ،سکیورٹی کے سخت اقدامات کافیصلہ

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے کیمپس میں سکیورٹی کے سخت اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔رجسٹرار یونیورسٹی ڈاکٹر احمد اسلام کی جانب سے فوری سکیورٹی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔