قصور(خصوصی رپورٹ) نواحی علاقے کیسر گڑھ میں زیرتعمیرگھرمیں کام کرتیہوئے مستری گرکرجاں بحق ہوگیا،مشتاق مسیح گھر کو پلستر کر رہا تھاکہ اچانک پھٹے سے نیچے جا گرا ،زخمی کو ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا ،پولیس مصروف کارروائی ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026