محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم خشک اور مطلع صاف رہے گا، جبکہ شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔
درجہ حرارت:
کم سے کم درجہ حرارت: 20.4 ڈگری سینٹی گریڈ
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: 31.6 ڈگری سینٹی گریڈ (گزشتہ روز)
آئندہ 24 گھنٹوں میں متوقع درجہ حرارت: زیادہ سے زیادہ 32 اور کم سے کم 17 ڈگری سینٹی گریڈ
ہوائیں:
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 سے 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔