لاہور (کرائم رپورٹر)کاہنہ کے علاقے میں فائرنگ سے 30 سالہ خاتون زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق نامعلوم ملزم نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے خاتون کو زخمی کیا،لائبہ کو ٹانگ پر گولی لگی جسے جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026