58 املاک سربمہرکر دیں

لاہور (کرائم رپورٹر) ایل ڈی اے ٹیموں نے کمرشل فیس کی عدم ادائیگی اور غیرقانونی کمرشل استعمال پر 58 املاک سربمہر کر دیں۔ ریکوری آپریشن کے دوران علامہ اقبال ٹا ئون میں 33،شاد باغ اور شاہ  جمال میں 25املاک سیل کی گئیں۔