شیخوپورہ(خصوصی رپورٹ)تھانہ فیکٹری ایریاکے علاقہ جاوید نگرکے قریب موٹرسائیکل سواروں نے ویگن کوروک کرمسافروں سے درجن بھرموبائل فون 50ہزارروپے سے زائد نقدی ، گھڑیاں ودیگرقیمتی سامان چھین لیا۔ ویگن شیخوپورہ سے لاہور جارہی تھی کہ مسافروں نے ویگن کوروکاتوساتھ ہی موٹرسائیکل سوارآگئے جنہوں نے مسافروں کویرغمال بناکرلوٹ لیا۔