لاہور (خصوصی رپورٹ )ایل ڈی اے ٹیموں نے گزشتہ روزمختلف سکیموں اور ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن کرکے91املاک سربمہرکر دیں۔ ایل ڈی اے ٹیموں نے شادمان، گارڈن ٹا ئون، آرکیٹیکٹ سوسائٹی اور علامہ اقبال ٹا ئون میں آپریشن کیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026