بنوں:گورنمنٹ گرلز سکول میں بارودی مواد کا دھماکہ

بنوں(آئی  این پی) گورنمنٹ گرلز اسکول میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے خیراکی میں گورنمنٹ گرلز اسکول میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا، دھماکا خیز مواد اسکول کے بیرونی حصے پر نصب تھا جس کے نتیجے میں اسکول کی دیوار گرگئی۔