موٹر سائیکل اور رکشے کے درمیان تصادم 2افرادزخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)علامہ اقبال ٹائون کے علاقے میں موٹر سائیکل اور رکشے کے درمیان تصادم 2افرادزخمی ہوگئے ایدھی ترجمان کے مطابق علامہ اقبال ٹاؤن اسکیم موڈ میں ٹریفک حادثے میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے حادثے کے نتیجے میں 26 سالہ علی سلطان اور اسد رحمان شدید زخمی ہوگیاحادثہ موٹرسائیکل اور رکشے کے درمیان تیز رفتاری کے باعث پیش آیاایدھی رضاکاروں نے حادثے میں زخمی دونوں افراد کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا