بھارتی فوجی قافلے کا ڈرائیور نشے میں تھا جس کے باعث وہ اپنی گاڑی پر قابو نہ پا سکا
نئی دہلی (آئی این پی )پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت کے جنگی جنون کے نتیجے میں 6 سکھ شہریوں کوبھارتی فوج نے قتل کردیا ۔ہلاک ہونے والوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جب یہ واقعہ پیش آیا اس وقت بھارتی فوج کا یہ قافلہ پاکستان کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر سرحد کی جانب بڑھ رہا تھا۔ ابتدائی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بھارتی فوجی قافلے کا ڈرائیور نشے میں تھا، جس کے باعث وہ اپنی گاڑی پر قابو نہ پا سکا