کویت میں امریکی ایف-15 طیارہ تباہ

کویت میں امریکی ایف-15 طیارہ تباہ

کویت میں امریکی جنگی طیارہ ایف-15 گر کر تباہ ہو گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق طیارے کو ممکنہ طور پر مار گرایا گیا۔

کویت میں صبح سے اب تک یہ تیسری مرتبہ سائرن بج چکے ہیں۔ حال ہی میں کویت نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے ایرانی ڈرون کو تباہ کیا ہے۔واضح رہے کہ خلیج میں کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، اور امریکی و ایرانی افواج کے درمیان مبینہ جھڑپوں کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔