ریسکیو 1122 کا 1460 حادثات پر ریسپانڈ

لاہور (خصوصی رپورٹ)ریسکیو 1122کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1460 حادثات پر ریسپانڈ کیا ،618 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا ، 842معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر بروقت طبی امداد فراہم کی گئی۔