زلزلے سے ملک لرز اٹھا

 زلزلے کی شدت 5، گہرائی 148.2 کلومیٹر ریکارڈ ، مرکز کوہ ہندوکش تھا، گہرائی 148.2 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام  آباد، راولپنڈی، آزاد کشمیر، مردان سمیت خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5، گہرائی 148.2 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلہ کا مرکز کوہ ہندوکش تھا۔سوات، مالاکنڈ، دیر، مردان، ہری پور، ایبٹ آباد اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5، گہرائی 148.2 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔