بیونس آئرس(آئی این پی )رجنٹینا نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر رساںادارے کے مطابق ارجنٹینا کے صدارتی آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام امریکی انتظامیہ کی جانب سے اتحادی ممالک پر دبا ئوکے بعد سامنے آیا ہے۔ارجنٹینا نے یہ فیصلہ آئی آر جی سی کی جانب سے حزب اللہ کی حمایت کے تناظر میں کیا