رواں سال 1058 ویلرز گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)لاہور پولیس نے ون ویلنگ اور خطرناک موٹر سائیکل ریسنگ کیخلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے رواں سال ابتک ون ویلنگ میں ملوث 1058 ملزم گرفتار کرکے990مقدمات درج کر لئے۔