لاہور(خصوصی رپورٹ)پنجاب بھرمیں 24گھنٹے کے دوران 932ٹریفک حادثات میں 14افراد جاں بحق1071زخمی ہوئے ، ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے صوبہ بھر میں تمام 932ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ،478شدید زخمی افراد کو فوری نزدیکی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026