لاہور(کرائم رپورٹر)شیرا کوٹ میں ڈولفن سکواڈ نے منشیات فروش گرفتار کرلیا۔ کریک ڈاو?ن کے دوران منشیات فروش کو مشکوک جانتے ہوئے چیک کیا توملزم چاند کے قبضہ سے 1020 گرام چرس برآمد ہوئی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026