خاتون دوست پر مبینہ قتل کا مقدمہ درج

 خاتون دوست پر مبینہ قتل کا مقدمہ درج

 خاتون دوست کے ہاتھوں مبینہ قتل، سجاد کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی

سندر میں ایک شخص سجاد کی مبینہ طور پر اس کی خاتون دوست جویریہ اکبر اور اس کے ساتھیوں کے ہاتھوں قتل ہونے کی رپورٹ سامنے آئی ہے۔ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں خاتون اور اس کے ساتھیوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمہ نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر سجاد کو قتل کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی لاش کا پوسٹ مارٹم کروا لیا گیا ہے اور تحقیقات کے بعد حقائق سامنے آئیں گے۔