خیبرپختونخوا : سرکاری دفاتر میں جمعہ کو ورک فرام ہوم کی سہولت ختم

پشاور(خصوصی رپورٹ )خیبر پختونخوا حکومت نے جمعہ کے روز 100 فیصد ورک فرام ہوم کی سہولت ختم کر دی۔محکمہ ایڈمنسٹریشن نے چھٹی ختم کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔