نیوزی لینڈ کی مسجد پر حملہ اسلاموفوبیا کی بدترین مثال تھی:سردار محمد یوسف

 غیر مسلم آبادی کے درسگاہوں میں داخلوں، نوکریوں اور اسمبلیوں میں نمائندگی کا کوٹہ مختص ہے
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف سے اقوام متحدہ  (یو این اے او سی) کے خصوصی ایلچی برائے انسداد اسلاموفوبیا کی ملاقات ہوئی۔، وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی مسجد پر حملہ اسلاموفوبیا کی بدترین مثال تھی۔یو این اے او سی  کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پر عزم ہیں،پاکستان  میں غیر مسلم آبادی کے درسگاہوں میں داخلوں، نوکریوں اور اسمبلیوں میں نمائندگی کا کوٹہ مختص ہے