وینزویلا ، ہلاکت خیز زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار ہونیکاخدشہ

یورپی یونین نے زلزلہ متاثرین کیلئے 50 لاکھ ڈالر سے زائد کی ہنگامی امداد جاری کردی
کراکس،برسلز(آئی این پی )وینزویلا میں گزشتہ ہفتے آنے والے 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار ہونے کا خدشہ ہے۔اقوام متحدہ حکام کے مطابق 10 ہزار لاشوں کے لئے  بیگز حاصل کیے جا رہے ہیں، امریکی جیولوجیکل سروے نے بھی اموات کی تعداد 10 ہزار سے ایک لاکھ کے درمیان تک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے یورپی یونین نے زلزلہ متاثرین کے لیے 50 لاکھ ڈالر سے زائد کی ہنگامی امداد جاری کردی