پولیس کی ہفتہ وار جنرل پریڈ

 لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور سمیت صوبہ بھر میں ہفتہ وار جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ سینئر پولیس افسروں نے پریڈ کا معائنہ کیا، پریڈ  میں حصہ لینے والے دستوں نے سلامی پیش کی اور چاق و چوبند مارچ پاسٹ کیا۔