اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے تین سالہ بچے کے اغوا کے ملزم اختر حسین کو بری کردیا،جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں بنچ نے کیس کی منگل کے روزسماعت کی اس دوران پراسیکیوٹرپیش ہوئے اور موقف اختیارکیاکہ اختر حسین پر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بچے کو اغوا کرنے کا الزام ہے