لاہور (کرائم رپورٹر ) ایل ڈی اے ٹیموں نے مختلف سکیموں اور ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن کرکے97املاک سربمہرکر دیں۔ غیرقانونی کمرشل عمارتوں اور کمرشل فیس نادہندگان کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔ شیئر کریں: