شراب رکھنے پر مقدمہ درج

قصور(خصوصی رپورٹ) شراب برائے نوش وفروخت اپنے قبضہ میں رکھنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ سرائے مغل میں تعینات اے ایس آئی محمداعظم نے مقدمہ درج کروایا کہ سندھو موڑ میں ملزم جاوید نے ناجائز شراب برائے نوش و فروخت اپنے قبضہ میں رکھ کر ارتکاب جرم کیا ہے جس پرپولیس مصروف کارروائی ہے۔