لاہور(خصوصی رپورٹ)ستارہ کالونی سب ڈویڑن کے لائن سپرنٹنڈنٹ محمد رضوان کو محکمہ لیسکو کے سرکاری مال میں خورد برد کا مرتکب ثابت ہونے پر ایڈیشنل سپرنٹنڈنگ انجینئر سید حماد حسن نے2 کروڑ17 لاکھ روپے سے زائد کی ریکوری عائد کردی۔ شیئر کریں: