لاہور، رہنما پی ٹی آئی کے قتل کا مقدمہ درج

لاہور (کرائم رپورٹر)لاہور میں  رہنما پی ٹی آئی عبداللہ طاہر کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا، جس میں بتایا کہ ملزمان نے کلینک میں گھس کر لکارا کہ آج عبداللہ طاہر بچ کر نہ جائے۔تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی عبداللہ طاہر کے قتل کا مقدمہ غالب مارکیٹ تھانے میں درج کر لیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ مقدمہ مقتول کی والدہ صفیہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، جس میں 5 نامعلوم ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے