کامن ویلتھ گیمز، ارشد ندیم نے جیولین تھرو کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا،آج مقابلہ ہوگا

گاسکو(آن لائن)قومی اتھلیٹ ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز جیولین تھرو مقابلے کے فائنل میں پہنچ گئے جبکہ قومی اتھلیٹ محمد یاسر سلطان فائنل میں جگہ نہ بنا سکے۔قومی اتھلیٹ ارشد ندیم نے ٹاپ 12 اتھلیٹ میں جگہ بنا لی، گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں جیولین تھرو کا فائنل آج ہوگا۔