لاہور( خصوصی رپورٹ)چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ کی زیر صدارت لیسکو ہیڈ کوارٹرز میں ای کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر نے موقع پر ہی متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے صارفین کی شکایات کے فوری اور م ئوثر حل کو یقینی بنانے کا حکم دیا