واشنگٹن (آئی این پی )یوٹیوب کے سب سے زیادہ سبسکرائبرز رکھنے والے مسٹر بیسٹ سمیت امریکی سرمایہ کاروں کے ایک گروپ کی جانب سے ٹک ٹاک کو خریدنے کے لیے 20 ار ب ڈالرز سے زائد کی پیشکش کی گئی ہے۔ گروپ کی جانب سے امریکا میں ٹک ٹاک کے آپریشنز کو خریدنے کے لیے پیشکش کرنے والے جیسی ٹینسلی نے اس بارے میں بتایا،بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق اس گروپ نے 2 مزید ٹیک چیف ایگزیکٹیوز کو سرمایہ کار کے طور پر اپنے ساتھ شامل کیا ہے