لاہور(کرائم رپورٹر)کوٹ لکھپت پولیس نے CCTV فوٹیج سیجنرل ہسپتال وارداتوں میں ملوث گینگ گرفتار کر لیا۔ملزم یونس اورآصف مریضوں کے لواحقین کیموبائلز، نقدی ، موٹر سائیکلیں لیکر فرار ہو جاتے تھے،دو موبائل، موٹر سائیکل، نقدی برآمد کرلی گئی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026