ڈرائیو تیز رفتاری سے پرہیز ، اگلی گاڑی سے فاصلہ زیادہ رکھیں:ترجمان موٹروے
لاہور(کرائم رپورٹر)موٹروے سنٹرل ریجن کے مختلف مقامات پر تیز آندھی، بادل طوفان اور تیز ہوا ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 پر لاہور سے کالا شاہ کاکو تک آندھی ہے موٹروے ایم 3پر لاہور سے جڑانوالہ تک آندھی و طوفان ہے موٹروے ایم 2 پنڈی بھٹیاں سے شیخوپورہ تک آندھی اور طوفان ہے موٹروے ایم 2 پر کوٹ مومن سے سیال موڑ تک تیز ہوااور آندھی ہے تیز آندھی کے دوران ڈرائیونگ میں زیادہ احتیاط سے گاڑی چلائیں تیز رفتاری سے پرہیز کریں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ معمول سے زیادہ رکھیں موٹروے پولیس سنٹرل ریجن کی محفوظ ڈرائیونگ پر آگہائی مہم جاری ہیتیز رفتاری سے پرہیز کریں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ معمول سے زیادہ رکھیں۔