لاہور ( کرائم رپورٹر) ایل ڈی اے ٹائون پلاننگ ونگ نے مختلف سکیموں اور ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں غیرقانونی کمرشل عمارتوں، کمرشل فیس نادہندگان املاک کے خلاف آپریشن کرکے132املاک سربمہرکر دیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026