لاہور (خصوصی رپورٹ) ایل ڈی اے ٹیموں نے مختلف سکیموں اور ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن کرکے 132املاک سربمہر کر دیں۔ جوہر ٹا ئون، شادمان، شاہ جمال، گلشن راوی، نیو مسلم ٹا ئون، فیصل ٹا ئون، گارڈن ٹا ئون اقبال ٹا ئون میں آپریشن کیا گیا۔ شیئر کریں: