لاہور(کرائم رپورٹر) چوکی سپر ٹا ئون پولیس نے اشتہاری ملزم عمرحسین کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق ملزم چوری، جعل سازی اور بوگس چیک کے مقدمات میں 13 سال سے پولیس کو مطلوب تھا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026