دہشتگرد کا علاج کرنے والے سول ہسپتال کے2 ڈاکٹر گرفتار

 سرجن ڈاکٹر را ندیم، ڈاکٹر عثمان نے پرائیویٹ ہسپتال میں  فاروق کا علاج کیا تھا
صادق آباد (خصوصی رپورٹ )صادق آباد  میں تھانہ سٹی نے سول ہسپتال کے سرجن ڈاکٹر را ندیم اور  ڈاکٹر عثمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔  رپورٹ  کے  مطابق   صادق آباد  میں تھانہ سٹی نے سول ہسپتال کے سرجن ڈاکٹر را ندیم، ڈاکٹر عثمان کو گرفتار کرلیا۔ڈاکٹرزنے اپنے پرائیویٹ ہسپتال میں بلوچستان کے دہشتگرد کمانڈر فاروق کا علاج کیا تھا۔    پولیس کے مطابق  زخمی دہشتگرد کمانڈر فاروق کے علاج معالجہ کا کوئی ریکارڈ سامنے نہیں پایا گیا۔پوچھ پڑتال پر ہسپتال عملہ نے پولیس  سے ہاتھا پائی کی اور ہسپتال سے نکال دیا۔  پولیس نے ڈاکٹر اورعملہ سمیت 6سے زائد افراد کیخلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کرلیا گیا   ۔ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کے لیے اپیل کا حق بھی رکھا گیا ہے اور 11 مراکز قائم کیے گئے ہیں، جہاں ایس ایس پی اور دو ڈی ایس پی شہریوں کی درخواستوں کا جائزہ لیں گے۔